مسند الإمام الشافعي
كتاب الجمعة— جمعہ کے مسائل
بَابُ الْخُطْبَةِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ وَمَا قُرِئَ فِيهَا وَالِاعْتِمَادِ عَلَى الْعَصَا باب: جمعہ کے دن کے خطبے، اس میں پڑھی جانے والی سورتوں اور لاٹھی پر سہارا لینے کا بیان
حدیث نمبر: 442
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ عُمَرَ قَرَأَ بِذَلِكَ عَلَى الْمِنْبَرِ.حافظ محمد فہد
عروہ رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ عمر رضی اللہ عنہ نے اس (سورۃ) کو منبر پر پڑھا۔