مسند الإمام الشافعي
كتاب الجمعة— جمعہ کے مسائل
بَابُ تَحْوِيلِ النَّاعِسِ وَتَشْمِيتِ الْعَاطِسِ وَالْإِمَامُ يَخْطُبُ باب: دورانِ خطبہ اونگھنے والے کی جگہ بدلنے اور چھینکنے والے کا جواب دینے کا بیان
حدیث نمبر: 434
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، قَالَ: كَانَ [ ص: 23 ] ابْنُ عُمَرَ يَقُولُ: لِلرَّجُلِ إِذَا نَعَسَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ وَالْإِمَامُ يَخْطُبُ: أَنْ يَتَحَوَّلَ مِنْهُ.حافظ محمد فہد
عمرو بن دینار رحمہ اللہ سے روایت ہے بیان کرتے ہیں کہ ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: ”ایک آدمی کو جب جمعہ کے دن اونگھ آئے اور امام خطبہ دے رہا ہو تو وہ اپنی جگہ بدل لے۔“