مسند الإمام الشافعي
كتاب الجمعة— جمعہ کے مسائل
بَابُ الْغُسْلِ وَالطِّيبِ لِلْجُمُعَةِ باب: جمعہ کے لیے غسل اور خوشبو لگانے کا بیان
حدیث نمبر: 410
أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ [ ص: 10 ] قَالَ: "مَنْ جَاءَ مِنْكُمُ الْجُمُعَةَ فَلْيَغْتَسِلْ" .حافظ محمد فہد
عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو تم میں سے جمعہ (کی نماز) کے لیے آئے اسے چاہیے کہ غسل کرے۔“