مسند الإمام الشافعي
كتاب الجمعة— جمعہ کے مسائل
بَابُ شَاهِدِ يَوْمِ الْجُمُعَةِ باب: جمعہ کے دن کی گواہی (فضیلت) کا بیان
حدیث نمبر: 400
أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي شَرِيكُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي نَمِرٍ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ.حافظ محمد فہد
ایک دوسری سند میں عطا بن یسار رحمہ اللہ کے واسطہ سے نبی ﷺ سے اسی طرح مروی ہے۔