مسند الإمام الشافعي
كتاب الصلاة— نماز کے مسائل
بَابٌ فِي صَلَاةِ النَّوَافِلِ عَلَى الرَّاحِلَةِ حَيْثُمَا تَوَجَّهَتْ باب: سواری پر نفل نماز پڑھنے کا بیان، سواری کا رخ جس طرف بھی ہو
حدیث نمبر: 377
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ عَمْرِو بْنِ يَحْيَى الْمَازِنِيِّ، عَنْ أَبِي الْحُبَابِ سَعِيدِ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي عَلَى حِمَارٍ، وَهُوَ مُتَوَجِّهٌ إِلَى خَيْبَرَ. قَالَ الشَّافِعِيُّ: يَعْنِي النَّوَافِلَ.حافظ محمد فہد
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے انہوں نے بیان فرمایا کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو گدھے پر نماز پڑھتے ہوئے دیکھا، جبکہ آپ کا چہرہ خیبر کی طرف تھا۔ امام شافعی رحمہ اللہ نے فرمایا: یعنی نفل نماز۔