مسند الإمام الشافعي
كتاب الصلاة— نماز کے مسائل
بَابُ الْقَصْرِ وَالْإِتْمَامِ فِي السَّفَرِ وَالِاقْتِصَارِ عَلَى الْفَرِيضَةِ باب: سفر میں قصر کرنے، پوری نماز پڑھنے اور صرف فرض پر اکتفا کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 358
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ: أَنَّهُ كَانَ يُصَلِّي وَرَاءَ الْإِمَامِ بِمِنًى أَرْبَعًا، فَإِذَا صَلَّى لِنَفْسِهِ صَلَّى رَكْعَتَيْنِ.حافظ محمد فہد
ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ وہ جب منیٰ میں امام کے پیچھے پڑھتے تو چار (فرض) پڑھتے اور جب خود پڑھتے تو دو رکعتیں پڑھتے تھے۔