مسند الإمام الشافعي
كتاب الصلاة— نماز کے مسائل
بَابُ قَصْرِ الصَّلَاةِ فِي السَّفَرِ باب: سفر میں نماز قصر (مختصر) کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 344
أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، يَعْنِي: ابْنَ عُيَيْنَةَ، عَنِ ابْنِ الْمُنْكَدِرِ: أَنَّهُ سَمِعَ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ [ ص: 327 ] رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَقُولُ مِثْلَ ذَلِكَ.حافظ محمد فہد
ابن المنکدر سے روایت ہے کہ انہوں نے انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے سنا وہ سابقہ حدیث کی مثل بیان فرماتے تھے۔