مسند الإمام الشافعي
كتاب الصلاة— نماز کے مسائل
بَابُ قَصْرِ الصَّلَاةِ فِي السَّفَرِ باب: سفر میں نماز قصر (مختصر) کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 342
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ، عَنْ أَيُّوبَ السَّخْتِيَانِيِّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: سَافَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ مَكَّةَ وَالْمَدِينَةِ آمِنًا لَا يَخَافُ إِلَّا اللَّهَ يُصَلِّي رَكْعَتَيْنِ.حافظ محمد فہد
ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے مکہ اور مدینہ کے درمیان امن کی حالت میں سفر کیا آپ اللہ کے علاوہ کسی سے نہیں ڈرتے تھے، اور (اس سفر میں) دو رکعت نماز پڑھتے۔