مسند الإمام الشافعي
كتاب الطهارة— طہارت کے مسائل
بَابٌ فِي الْاسْتِطَابَةِ وَالنَّهْيِ عَنِ اسْتِقْبَالِ الْقِبْلَةِ وَاسْتِدْبَارِهَا وَمَا يُسْتَنْجَى بِهِ باب: طہارت حاصل کرنے، قبلہ رخ ہونے یا پیٹھ کرنے کی ممانعت، اور استنجا کے لیے استعمال ہونے والی چیزوں کا بیان
حدیث نمبر: 34
أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، قَالَ: أَخْبَرَنِي هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، قَالَ: أَخْبَرَنِي أَبُو وَجْزَةَ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ خُزَيْمَةَ بْنِ ثَابِتٍ، عَنْ أَبِيهِ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فِي الِاسْتِنْجَاءِ: "بِثَلَاثَةِ أَحْجَارٍ لَيْسَ فِيهَا رَجِيعٌ" .حافظ محمد فہد
خزیمہ بن ثابت رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی ﷺ نے استنجاء کے متعلق فرمایا: ”یہ تین پتھروں سے ہے جس میں لید اور گوبر نہیں۔“