مسند الإمام الشافعي
كتاب الصلاة— نماز کے مسائل
بَابُ التَّسْبِيحِ لِلرِّجَالِ وَالتَّصْفِيقِ لِلنِّسَاءِ باب: (دورانِ نماز ضرورت پڑنے پر) مردوں کے لیے سبحان اللہ کہنا اور عورتوں کے لیے ہاتھ پر ہاتھ مارنا (تالی بجانا)
حدیث نمبر: 318
أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: "التَّسْبِيحُ لِلرِّجَالِ وَالتَّصْفِيقُ لِلنِّسَاءِ" .حافظ محمد فہد
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”مردوں کے لیے ﴿سبحان الله﴾ کہنا ہے اور عورتوں کے لیے تالی بجانا ہے۔“