مسند الإمام الشافعي
كتاب الصلاة— نماز کے مسائل
بَابُ صَلَاةِ الْإِمَامِ قَاعِدًا وَالْمَأْمُومُ قَائِمًا باب: امام کے بیٹھ کر اور مقتدیوں کے کھڑے ہو کر نماز پڑھنے کا بیان
حدیث نمبر: 313
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عَبْدِ الْمَجِيدِ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ، عَنْ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَ مَعْنَاهُ لَا يُخَالِفُهُ.حافظ محمد فہد
عبید بن عمیر رحمہ اللہ سے ایک اور سند کے ذریعہ سے مروی ہے وہ نبی کریم ﷺ سے اسی معنی میں بغیر اختلاف کے بیان کرتے ہیں۔