مسند الإمام الشافعي
كتاب الصلاة— نماز کے مسائل
بَابُ صَلَاةِ الْإِمَامِ وَالْمَأْمُومُ جُلُوسًا باب: امام اور مقتدی دونوں کے بیٹھ کر نماز پڑھنے کا بیان
حدیث نمبر: 307
أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ حَسَّانٍ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، يَعْنِي: بِمِثْلِهِ.حافظ محمد فہد
ایک دوسری سند سے عائشہ رضی اللہ عنہا سے بھی اسی (سابقہ حدیث) طرح مروی ہے۔