مسند الإمام الشافعي
كتاب الصلاة— نماز کے مسائل
بَابٌ فِي الْإِمَامَةِ وَآدَابِهَا باب: امامت اور اس کے آداب کا بیان
حدیث نمبر: 282
أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ. وَقَالَ فِي حَدِيثٍ آخَرَ قَالَ سُفْيَانُ: فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لِعَمْرٍو، فَقَالَ: هُوَ نَحْوُ هَذَا.حافظ محمد فہد
جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ نبی ﷺ سے سابقہ حدیث کی مثل بیان کرتے ہیں۔ اور اس حدیث کے آخر میں ہے کہ سفیان رحمہ اللہ نے کہا، میں نے یہ حدیث عمرو کو بیان کی تو انہوں نے کہا: ”ہاں وہ ایسے ہی ہے۔“