مسند الإمام الشافعي
كتاب الصلاة— نماز کے مسائل
بَابُ السَّلَامِ وَالْخُرُوجِ مِنَ الصَّلَاةِ باب: سلام پھیرنے اور نماز سے فارغ ہونے کا بیان
حدیث نمبر: 264
أَخْبَرَنَا الدَّرَاوَرْدِيُّ، عَنْ عَمْرِو بْنِ يَحْيَى، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى، عَنْ عَمِّهِ وَاسِعِ بْنِ حِبَّانَ، قَالَ مَرَّةً: عَنِ ابْنِ عُمَرَ، وَمَرَّةً: عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زَيْدٍ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُسَلِّمُ عَنْ يَمِينِهِ وَعَنْ يَسَارِهِ.حافظ محمد فہد
واسع بن حبان سے روایت ہے، ایک مرتبہ انہوں نے ابن عمر رضی اللہ عنہ کا نام لیا جبکہ دوسری مرتبہ عبد اللہ بن زید رضی اللہ عنہ کا، انہوں نے روایت کیا کہ نبی ﷺ اپنی دائیں اور بائیں طرف سلام پھیرتے تھے۔