مسند الإمام الشافعي
كتاب الصلاة— نماز کے مسائل
بَابُ التَّجَافِي فِي السُّجُودِ باب: سجدے میں (اعضاء کو) کشادہ رکھنے کا بیان
حدیث نمبر: 247
قَالَ الشَّافِعِيُّ فِي كِتَابِهِ: وَأَخْبَرَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ قَيْسٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَقْرَمَ الْخُزَاعِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْقَاعِ مِنْ نَمِرَةَ سَاجِدًا فَرَأَيْتُ بَيَاضَ إِبْطَيْهِ.حافظ محمد فہد
عبد اللہ بن اقرم الخزاعی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے فرماتے ہیں میں نے نمرہ کے میدان میں رسول اللہ ﷺ کو سجدہ کرتے دیکھا تو میں نے آپ کی بغلوں کی سفیدی دیکھی۔