مسند الإمام الشافعي
كتاب الصلاة— نماز کے مسائل
بَابُ التَّجَافِي فِي السُّجُودِ باب: سجدے میں (اعضاء کو) کشادہ رکھنے کا بیان
حدیث نمبر: 246
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ قَيْسٍ الْفَرَّاءِ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَقْرَمَ الْخُزَاعِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْقَاعِ مِنْ نَمِرَةَ أَوِ النَّمِرَةِ شَكَّ الرَّبِيعُ سَاجِدًا فَرَأَيْتُ بَيَاضَ إِبْطَيْهِ.حافظ محمد فہد
عبد اللہ بن اقرم الخزاعی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں میں نے رسول اللہ ﷺ کو نمرہ کے میدان میں سجدہ کرتے دیکھا تو میں نے آپ کی بغلوں کی سفیدی دیکھی۔