مسند الإمام الشافعي
كتاب الصلاة— نماز کے مسائل
بَابٌ فِي اللِّبَاسِ وَسَتْرِ الْعَوْرَةِ باب: لباس اور ستر پوشی کے احکام کا بیان
حدیث نمبر: 186
أَخْبَرَنَا عَطَّافُ بْنُ خَالِدٍ وَالدَّرَاوَرْدِيُّ، عَنْ مُوسَى بْنِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي رَبِيعَةَ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ الْأَكْوَعِ، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّا نَكُونُ فِي الصَّيْدِ أَفَيُصَلِّي أَحَدُنَا فِي الْقَمِيصِ الْوَاحِدِ؟ قَالَ: "نَعَمْ، وَلْيَزُرَّهُ، وَلَوْ لَمْ يَجِدْ إِلَّا أَنْ يَخُلَّهُ بِشَوْكَةٍ" .حافظ محمد فہد
سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ سے روایت ہے فرماتے ہیں: ”میں نے کہا اے اللہ کے رسول ﷺ ہم شکار میں ہوتے ہیں، کیا ہم ایک قمیص میں نماز پڑھ لیں؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ہاں، اور اس کو سلائی کر لو، اگر یہ نہیں کرسکتا تو کانٹے سے اس کو ملا لو۔“