مسند الإمام الشافعي
كتاب فضائل قريش وغيرهم وأبواب متفرقة— قریش وغیرہ کے فضائل اور متفرق ابواب کا بیان
بَابُ وَفَاةِ الشَّافِعِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ وَسِنِّهِ باب: امام شافعی ڈانٹے کی وفات اور ان کی عمر کا بیان
حدیث نمبر: 1819
قَالَ الْأَصَمُّ: سَمِعْتُ الرَّبِيعَ يَقُولُ: مَاتَ الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ سَنَةَ أَرْبَعٍ وَمِائَتَيْنِ فِي آخِرِ يَوْمٍ مِنْ رَجَبٍ، وَسُئِلَ عَنْ سِنِّهِ، فَقَالَ: نَيِّفٌ وَخَمْسُونَ سَنَةً. أَخْرَجَهُ مِنْ كِتَابِ الصَّيْدِ وَالذَّبَائِحِ.حافظ محمد فہد
اصم نے کہا میں نے ربیع سے سنا، وہ فرماتے ہیں: امام شافعی رحمہ اللہ 204 ہجری رجب کے آخری دن فوت ہوئے، اور ان سے ان کی عمر کے متعلق پوچھا گیا تو فرمایا: ”پچاس سال اور کچھ زیادہ ہے۔“