مسند الإمام الشافعي
كتاب فضائل قريش وغيرهم وأبواب متفرقة— قریش وغیرہ کے فضائل اور متفرق ابواب کا بیان
بَابُ أَخْبَارٍ مُتَفَرِّقَةٍ باب: مختلف باتوں کا بیان
حدیث نمبر: 1816
سَمِعْتُ الرَّبِيعَ بْنَ سُلَيْمَانَ يَقُولُ: سَمِعْتُ الشَّافِعِيَّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَقُولُ: طَلَبُ الْعِلْمِ أَفْضَلُ مِنْ صَلَاةِ النَّافِلَةِ.حافظ محمد فہد
میں نے ربیع بن سلیمان سے سنا وہ کہتے ہیں میں نے امام شافعی رحمہ اللہ سے سنا وہ فرماتے ہیں : ”علم کا حاصل کرنا نفلی نماز سے بہتر ہے۔“