مسند الإمام الشافعي
كتاب الجهاد وقسم الغنائم— جہاد اور مالِ غنیمت کی تقسیم کا بیان
بَابُ قَسْمِ الْمَغْنَمِ باب: مالِ غنیمت کی تقسیم کا بیان۔
حدیث نمبر: 1757
أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ مَالِكِ بْنِ أَوْسٍ أَنَّ عُمَرَ قَالَ: مَا أَحَدٌ إِلَّا وَلَهُ فِي هَذَا الْمَالِ حَقٌّ أُعْطِيَهُ أَوْ مُنِعَهُ إِلَّا مَا مَلَكَتْ أَيْمَانُكُمْ.حافظ محمد فہد
مالک بن اوس سے روایت ہے کہ عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”ہر ایک کا اس مال میں حق ہے، وہ اسے دیا گیا ہو یا اس سے روک لیا گیا ہو، سوائے تمہارے غلاموں کے۔“