حدیث نمبر: 1753
أَخْبَرَنَا الثِّقَةُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَ مَعْنَاهُ. [ ص: 39 ] قَالَ الشَّافِعِيُّ: فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لِمُطَرِّفِ بْنِ مَازِنٍ: أَنَّ يُونُسَ وَابْنَ إِسْحَاقَ رَوَيَا حَدِيثِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنِ ابْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ: حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ كَمَا وَصَفْتُ، فَلَعَلَّ ابْنَ شِهَابٍ رَوَاهُ عَنْهُمَا مَعًا.
حافظ محمد فہد

ایک اور سند سے جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ کے واسطہ سے نبی ﷺ سے سابقہ حدیث کے ہم معنی مروی ہے۔ امام شافعی رحمہ اللہ نے فرمایا: میں نے یہ بات مطرف بن مازن سے کہی کہ یونس اور ابن اسحاق دونوں نے ابن شہاب کی حدیث کو ابن مسیب سے روایت کیا ہے۔ تو انہوں نے فرمایا: ہمیں معمر نے حدیث بیان کی جس طرح میں نے بیان کیا اور شاید ابن شہاب نے اس کو ان دونوں سے ایک ہی وقت میں روایت کیا ہو۔

حوالہ حدیث مسند الإمام الشافعي / كتاب الجهاد وقسم الغنائم / حدیث: 1753
تخریج حدیث صحيح : اخرجه ابوداود، الخراج والفى والامارة، باب فی بیان مواضع قسم الخمس وسهم ذي القربي (2980) والنسائی، کتاب قسم الفي (4142)۔