مسند الإمام الشافعي
كتاب الجهاد وقسم الغنائم— جہاد اور مالِ غنیمت کی تقسیم کا بیان
بَابُ لَا يَفِرُّ وَاحِدٌ مِنِ اثْنَيْنِ باب: ایک شخص دو (دشمنوں) کے سامنے سے نہیں بھاگے گا۔
حدیث نمبر: 1730
أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: مَنْ فَرَّ مِنْ ثَلَاثَةٍ فَلَمْ يَفِرَّ وَمَنْ فَرَّ مِنَ اثْنَيْنِ فَقَدْ فَرَّ. أَخْرَجَ الْأَوَّلَ مِنْ كِتَابِ الْجِزْيَةِ، وَالثَّانِيَ مِنْ كِتَابِ قِتَالِ الْمُشْرِكِينَ.حافظ محمد فہد
ابن عباس رضی اللہ عنہما نے بیان فرمایا کہ جو (مسلمان) تین (کفار) کے مقابلے سے بھاگ نکلا تو وہ (حقیقت میں) نہیں بھاگا، اور جو دو کے مقابلہ سے بھاگ گیا وہ (حقیقتاً) بھاگ گیا۔