مسند الإمام الشافعي
كتاب القتل والقصاص والديات والقسامة— قتل، قصاص، دیت اور قسامت (خون بہا) کا بیان
بَابٌ مِنْهُ فِي الْمُوضِحَةِ وَالْمَلْطَاةِ باب: زخموں کے بیان میں (ہڈی ظاہر کر دینے والے اور کھال تک گہرے زخم کا بیان)۔
حدیث نمبر: 1666
أَخْبَرَنَا مُسْلِمٌ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ قُسَيْطٍ، عَنِ ابْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ عُمَرَ وَعُثْمَانَ مِثْلَهُ.حافظ محمد فہد
ایک اور سند سے ابن مسیب کے واسطہ سے مروی ہے کہ عمر اور عثمان رضی اللہ عنہما سے سابقہ حدیث کی مثل مروی ہے۔