مسند الإمام الشافعي
كتاب القتل والقصاص والديات والقسامة— قتل، قصاص، دیت اور قسامت (خون بہا) کا بیان
بَابُ دِيَةِ النَّفْسِ باب: جان کی دیت (خون بہا) کا بیان۔
حدیث نمبر: 1644
أَخْبَرَنَا مُسْلِمُ بْنُ خَالِدٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ، فِي الدِّيَاتِ فِي كِتَابِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِعَمْرِو بْنِ حَزْمٍ: "وَفِي النَّفْسِ مِائَةٌ مِنَ الْإِبِلِ" . قَالَ ابْنُ جُرَيْجٍ: فَقُلْتُ لِعَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ: أَفِي شَكٍّ أَنْتَ مِنْ أَنَّهُ مِنْ كِتَابِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ؟ قَالَ: لَا.حافظ محمد فہد
عبد اللہ بن ابوبکر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، ان دیتوں کی کتاب کے متعلق جو رسول اللہ ﷺ کی طرف سے عمرو بن حزم رضی اللہ عنہ کے نام تھی، میں ہے کہ ”ایک جان میں سو اونٹ ہیں۔“ ابن جریج نے کہا کہ میں نے عبد اللہ بن ابوبکر سے پوچھا: ”کیا آپ کو اس میں شک ہے کہ وہ اللہ کی کتاب سے ہے فرمایا نہیں۔“