مسند الإمام الشافعي
كتاب الصلاة— نماز کے مسائل
بَابُ جَوَازِ الطَّوَافِ وَالصَّلَاةِ بِمَكَّةَ أَيَّ سَاعَةٍ شَاءَ باب: مکہ مکرمہ میں جس وقت چاہیں طواف اور نماز پڑھنے کے جواز کا بیان
حدیث نمبر: 162
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ الْمَكِّيِّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بَابَاهَ، عَنْ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: "يَا بَنِي عَبْدِ مَنَافٍ، مَنْ وَلِيَ مِنْكُمْ مِنْ أَمْرِ النَّاسِ شَيْئًا، فَلَا يَمْنَعَنَّ أَحَدًا طَافَ بِهَذَا الْبَيْتِ وَصَلَّى أَيَّ سَاعَةٍ شَاءَ مِنْ لَيْلٍ أَوْ نَهَارٍ" .حافظ محمد فہد
جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”اے بنی عبدِ مناف! جو کوئی تم میں سے لوگوں پر حکمران بنے، تو وہ کسی کو بھی رات یا دن میں جس وقت اس گھر کا طواف کرنا اور نماز پڑھنا چاہے منع نہ کرے۔“