مسند الإمام الشافعي
كتاب القتل والقصاص والديات والقسامة— قتل، قصاص، دیت اور قسامت (خون بہا) کا بیان
بَابُ قَتْلِ السَّحَرَةِ باب: جادوگروں کو قتل کرنے (کی سزا) کا بیان
حدیث نمبر: 1612
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ فِي كِتَابِهِ، قَالَ: أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ: أَنَّهُ [ ص: 293 ] سَمِعَ بَجَالَةَ يَقُولُ: كَتَبَ عُمَرُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: أَنِ اقْتُلُوا كُلَّ سَاحِرٍ وَسَاحِرَةٍ، قَالَ: فَقَتَلْنَا ثَلَاثَ سَوَاحِرَ.حافظ محمد فہد
عمرو بن دینار رحمہ اللہ سے روایت ہے انہوں نے بجالہ سے سنا وہ فرماتے ہیں کہ عمر رضی اللہ عنہ نے (اپنے گورنروں کے نام) لکھا کہ: ”ہر جادوگر اور جادوگرنی کو قتل کر دو۔“ بجالہ نے کہا، پھر ہم نے تین جادوگروں کو قتل کیا۔