حدیث نمبر: 1585
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرِ بْنِ حَزْمٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَمْرَةَ [ ص: 278 ] بِنْتِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ: أَنَّ سَارِقًا سَرَقَ أُتْرُجَّةً فِي عَهْدِ عُثْمَانَ، فَأَمَرَ بِهَا عُثْمَانُ فَقُوِّمَتْ ثَلَاثَةَ دَرَاهِمَ مَنْ صَرْفِ اثْنَيْ عَشَرَ بِدِينَارٍ، فَقَطَعَ يَدَهُ.
حافظ محمد فہد

عمرہ بنت عبد الرحمن سے روایت ہے کہ عثمان رضی اللہ عنہ کے عہد میں ایک چور نے سنگترہ چوری کیا، عثمان رضی اللہ عنہ نے حکم دیا تو اس کی قیمت تین درہم، بارہ درہم فی دینار کے حساب سے لگائی تو انہوں نے اس کا ہاتھ کاٹ دیا۔ امام مالک رحمہ اللہ نے فرمایا اور یہ وہ سنگترہ ہے جس کو لوگ کھاتے ہیں۔

حوالہ حدیث مسند الإمام الشافعي / كتاب الحدود / حدیث: 1585
تخریج حدیث صحيح: اخـرجـه البيهقي: 8 / 260 ـ وفي المعرفة السنن والآثار له (5145)۔ وعبدالرزاق (18972)، (18973) وابن ابي شيبة (28087)، (28094)۔