مسند الإمام الشافعي
كتاب الأشربة والأنبذة والأوعية— مشروبات، نبیذ اور برتنوں کے احکام کا بیان
بَابٌ فِي الْأَوْعِيَةِ باب: (مشروبات کے لیے مخصوص) برتنوں کا بیان
حدیث نمبر: 1555
أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُنْبَذُ لَهُ فِي سِقَاءٍ، فَإِنْ لَمْ يَكُنْ فَتَوْرُ حِجَارَةٍ. أَخْرَجَ السَّبْعَةَ الْأَحَادِيثَ مِنْ كِتَابِ الْأَشْرِبَةِ.حافظ محمد فہد
جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ کے لیے نبیذ مشکیزے میں بھگوئی جاتی تھی، اگر وہ دستیاب نہ ہوتا تو پتھر سے بنے ہوئے پانی پینے کے برتن میں بھگوئی جاتی۔