حدیث نمبر: 1544
سَمِعْتُ الرَّبِيعَ يَقُولُ: سَمِعْتُ الشَّافِعِيَّ يَقُولُ، وَهُوَ يَحْتَجُّ فِي ذِكْرِ الْمُسْكِرِ، وَكَانَ كَلَامًا قَدْ تَقَدَّمَ لَا أَحْفَظُهُ، فَقَالَ: أَرَأَيْتَ إِنْ شَرِبَ عَشَرَةً وَلَمْ يَسْكَرْ؟ فَإِنْ قَالَ: حَلَالٌ. قِيلَ. أَفَرَأَيْتَ إِنْ خَرَجَ فَأَصَابَتْهُ الرِّيحُ فَسَكِرَ، فَإِنْ قَالَ: حَرَامٌ، فَقُلْ لَهُ: أَفَرَأَيْتَ شَيْئًا قَطُّ شَرِبَهُ فَصَارَ إِلَى جَوْفِهِ حَلَالٌ ثُمَّ صَيَّرَتْهُ الرِّيحُ حَرَامًا. قَالَ الشَّافِعِيُّ: مَا أَسْكَرَ كَثِيرُهُ فَقَلِيلُهُ حَرَامٌ.
حافظ محمد فہد

عطاء بن یسار رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ سے غبیراء سے متعلق پوچھا گیا تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”اس میں بھلائی نہیں ہے“ اور آپ ﷺ نے اس سے منع فرما دیا۔ امام مالک رحمہ اللہ فرماتے ہیں: زید بن اسلم نے کہا: ”غبیراء جوار کی شراب ہے۔“

حوالہ حدیث مسند الإمام الشافعي / كتاب الأشربة والأنبذة والأوعية / حدیث: 1544
تخریج حدیث امام شافعی اس کو روایت کرنے میں متفرد ہیں۔