مسند الإمام الشافعي
كتاب الأشربة والأنبذة والأوعية— مشروبات، نبیذ اور برتنوں کے احکام کا بیان
بَابُ كُلِّ شَرَابٍ أَسْكَرَ فَهُوَ حَرَامٌ باب: ہر نشہ آور مشروب کے حرام ہونے کا بیان
حدیث نمبر: 1543
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: كُلُّ مُسْكِرٍ خَمْرٌ، وَكُلُّ خَمْرٍ حَرَامٌ.حافظ محمد فہد
ابن عمر رضی اللہ عنہما نے بیان فرمایا کہ ہر نشہ دلانے والی چیز شراب ہے اور ہر قسم کی شراب حرام ہے۔