مسند الإمام الشافعي
كتاب الأطعمة والصيد والذبائح— کھانوں، شکار اور ذبیحوں کا بیان
بَابُ التَّذْكِيَةِ باب: ذبح کرنے (شرعی طریقے سے حلال کرنے) کا بیان
حدیث نمبر: 1530
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا حَاتِمٌ وَالدَّرَاوَرْدِيُّ أَوْ أَحَدُهُمَا، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِيهِ: أَنَّهُ قَالَ: النُّونُ وَالْجَرَادُ ذَكِيٌّ.حافظ محمد فہد
جعفر بن محمد اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا: ”مچھلی اور ٹڈی ذبح کی ہوئی ہیں (یعنی انہیں ذبح کرنے کی ضرورت نہیں ہے)۔“