مسند الإمام الشافعي
كتاب الأطعمة والصيد والذبائح— کھانوں، شکار اور ذبیحوں کا بیان
بَابُ السَّبْقِ وَالرَّمْيِ باب: گھڑ دوڑ کے مقابلوں اور تیر اندازی کا بیان
حدیث نمبر: 1520
أَخْبَرَنَا ابْنُ أَبِي فُدَيْكٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ، عَنْ عَبَّادِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: "لَا سَبْقَ إِلَّا فِي حَافِرٍ أَوْ خُفٍّ" .حافظ محمد فہد
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا: ”مقابلہ بازی گھوڑ دوڑ اور اونٹ دوڑ کے علاوہ درست نہیں ہے۔“