مسند الإمام الشافعي
كتاب البيوع— خرید و فروخت (تجارت) کے مسائل کا بیان
بَابٌ مِنْهُ باب: اسی (بیعِ سلم) کے متعلق ایک اور باب
حدیث نمبر: 1441
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ: أَنَّهُ كَانَ لَا يَرَى بَأْسًا أَنْ يَبِيعَ الرَّجُلُ شَيْئًا إِلَى أَجَلٍ لَيْسَ عِنْدَهُ أَصْلُهُ.حافظ محمد فہد
نافع سے روایت ہے کہ ابن عمر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ وہ کچھ حرج نہیں سمجھتے تھے کہ ایک آدمی ایسی چیز ایک مقررہ مدت تک کے لیے بیچے جس کی اصل اس کے پاس نہیں۔