مسند الإمام الشافعي
كتاب البيوع— خرید و فروخت (تجارت) کے مسائل کا بیان
بَابُ النَّهْيِ عَنْ بَيْعِ السِّنِينَ باب: کئی سالوں کی (پیشگی نامعلوم) فروخت کی ممانعت
حدیث نمبر: 1431
أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: نَهَيْتُ ابْنَ الزُّبَيْرِ عَنْ بَيْعِ النَّخْلِ مُعَاوَمَةً.حافظ محمد فہد
جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے فرمایا: میں نے ابن زبیر رضی اللہ عنہما کو کئی سال تک کے لیے کھجور کے درختوں کی بیع سے منع فرمایا۔