مسند الإمام الشافعي
كتاب الصلاة— نماز کے مسائل
بَابُ مَا قُرِئَ فِي صَلَاةِ الْمَغْرِبِ باب: مغرب کی نماز میں پڑھی جانے والی قرآنی سورتوں کا بیان
حدیث نمبر: 142
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَرَأَ بِ الطُّورِ فِي الْمَغْرِبِ.حافظ محمد فہد
جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں میں نے سنا کہ رسول اللہ ﷺ نے مغرب کی نماز میں سورۃ طور پڑھی۔