مسند الإمام الشافعي
كتاب الصلاة— نماز کے مسائل
بَابُ تَقْدِيمِ صَلَاةِ الْمَغْرِبِ باب: مغرب کی نماز جلدی (اول وقت) پڑھنے کا بیان
حدیث نمبر: 140
أَخْبَرَنَا ابْنُ أَبِي فُدَيْكٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ، عَنْ صَالِحٍ مَوْلَى التَّوْءَمَةِ، عَنْ زَيْدِ بْنِ خَالِدٍ الْجُهَنِيِّ، قَالَ: كُنَّا نُصَلِّي مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمَغْرِبَ، ثُمَّ نَنْصَرِفُ فَنَأْتِي السُّوقَ وَلَوْ رُمِيَ بِنَبْلٍ لَدُرِيَ مَوَاقِعُهَا.حافظ محمد فہد
زید بن خالد الجہنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ بیان فرماتے ہیں کہ ہم رسول اللہ ﷺ کے ساتھ مغرب کی نماز پڑھتے پھر ہم واپسی پر بازار کو آتے، اور اگر تیر پھینکا جاتا تو اس کے گرنے کی جگہ نظر آتی۔