مسند الإمام الشافعي
كتاب الطهارة— طہارت کے مسائل
بَابٌ فِي فَضْلَةِ الْغُسْلِ وَالْوُضُوءِ باب: غسل اور وضو سے بچے ہوئے پانی کا بیان
حدیث نمبر: 14
أَخْبَرَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ أَبِي الشَّعْثَاءِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنْ مَيْمُونَةَ: أَنَّهَا كَانَتْ تَغْتَسِلُ هِيَ وَالنَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ إِنَاءٍ وَاحِدٍ.حافظ محمد فہد
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے وہ میمونہ رضی اللہ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ وہ اور نبی ﷺ ایک ہی برتن سے غسل کرتے۔