مسند الإمام الشافعي
كتاب البيوع— خرید و فروخت (تجارت) کے مسائل کا بیان
بَابُ الِاشْتِرَاطِ فِي الْبَيْعِ باب: خرید و فروخت میں شرطیں لگانے کا بیان
حدیث نمبر: 1368
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: "مَنْ بَاعَ نَخْلًا قَدْ أُبِّرَتْ، فَثَمَرَتُهَا لِلْبَائِعِ إِلَّا أَنْ يَشْتَرِطَ الْمُبْتَاعُ" .حافظ محمد فہد
ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جس نے پیوند کاری کے بعد کھجور کا درخت بیچا، تو اس کا پھل بیچنے والے کا ہے، سوائے اس کے کہ خریدار شرط لگا لے (کہ وہ پھل بھی لے گا)۔“