مسند الإمام الشافعي
كتاب الطهارة— طہارت کے مسائل
بَابٌ فِي فَضْلَةِ الْغُسْلِ وَالْوُضُوءِ باب: غسل اور وضو سے بچے ہوئے پانی کا بیان
حدیث نمبر: 13
أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ مُعَاذَةَ الْعَدَوِيَّةِ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، قَالَتْ: كُنْتُ أَغْتَسِلُ أَنَا وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ إِنَاءٍ وَاحِدٍ، فَرُبَّمَا قُلْتُ لَهُ: أَبْقِ لِي، أَبْقِ لِي.حافظ محمد فہد
عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے فرماتی ہیں: ”میں اور رسول اللہ ﷺ ایک ہی برتن سے غسل کرتے اور بعض دفعہ میں آپ ﷺ سے کہتی: میرے لیے پانی رہنے دیں، میرے لیے پانی رہنے دیں۔“