مسند الإمام الشافعي
كتاب العدد والسكنى والنفقات— عدت، رہائش اور نان و نفقہ کا بیان
بَابُ عِدَّةِ الْأَمَةِ باب: لونڈی کی عدت کا بیان
حدیث نمبر: 1295
أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ أَوْسٍ الثَّقَفِيِّ، عَنْ رَجُلٍ [ ص: 120 ] مِنْ ثَقِيفٍ: أَنَّهُ سَمِعَ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَقُولُ: لَوِ اسْتَطَعْتُ لَجَعَلْتُهَا حَيْضَةً وَنِصْفًا، فَقَالَ رَجُلٌ: فَاجْعَلْهَا شَهْرًا وَنِصْفًا. فَسَكَتَ عُمَرُ.حافظ محمد فہد
ثقیف کے ایک آدمی سے روایت ہے اس نے عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کو فرماتے ہوئے سنا کہ: ”اگر میں طاقت رکھتا تو میں اس کی عدت ڈیڑھ حیض کر دیتا“، اس پر ایک آدمی نے کہا: ”آپ اس کی عدت ڈیڑھ ماہ کر دیں“، تو عمر رضی اللہ عنہ خاموش ہو گئے۔