مسند الإمام الشافعي
كتاب العدد والسكنى والنفقات— عدت، رہائش اور نان و نفقہ کا بیان
بَابُ عِدَّةِ الْمُطَلَّقَةِ باب: طلاق یافتہ عورت کی عدت کا بیان
حدیث نمبر: 1289
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا بَكْرِ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ يَقُولُ: مَا أَدْرَكْتُ أَحَدًا مِنْ فُقَهَائِنَا إِلَّا وَهُوَ يَقُولُ هَذَا. يُرِيدُ الَّذِي قَالَتْ عَائِشَةُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا.حافظ محمد فہد
ابوبکر بن عبدالرحمن بیان کرتے ہیں میں نے تمام فقہاء کو یہی بات کہتے ہوئے پایا ہے یعنی جو عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہی، (کہ قروء سے مراد طہر ہے)۔