مسند الإمام الشافعي
كتاب الصلاة— نماز کے مسائل
بَابُ مَا قُرِئَ فِي صَلَاةِ الصُّبْحِ باب: فجر کی نماز میں پڑھی جانے والی قرآنی سورتوں کا بیان
حدیث نمبر: 126
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ زِيَادِ بْنِ عِلَاقَةَ، عَنْ ] عَمِّهِ، قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فِي الصُّبْحِ وَالنَّخْلَ بَاسِقَاتٍ [ق: 10] . قَالَ الشَّافِعِيُّ: يَعْنِي بَقَافٍ.حافظ محمد فہد
زیاد بن علاقہ اپنے چچا سے بیان کرتے ہیں، وہ کہتے ہیں میں نے نبی ﷺ کو صبح کی نماز میں «وَالنَّخْلَ بَاسِقَاتٍ» پڑھتے سنا۔ امام شافعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: یعنی سورۃ ق پڑھا کرتے تھے۔