مسند الإمام الشافعي
كتاب عشرة النساء والإيلاء والخلع— عورتوں سے حسنِ معاشرت، ایلاء اور خلع کا بیان
بَابُ الْحَضَانَةِ باب: بچوں کی پرورش اور نگہداشت کا بیان
حدیث نمبر: 1221
أَخْبَرَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ يُونُسَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْجَرْمِيِّ قَالَ: خَيَّرَنِي عَلِيٌّ بَيْنَ أُمِّي وَعَمِّي، ثُمَّ قَالَ لِأَخٍ لِي أَصْغَرَ مِنِّي: وَهَذَا أَيْضًا لَوْ قَدْ بَلَغَ مَبْلَغَ هَذَا لَخَيَّرْتُهُ.حافظ محمد فہد
یونس بن عبداللہ الجرمی نے بیان کیا کہ علی رضی اللہ عنہ نے مجھے میری ماں اور چچا میں سے کسی ایک کے انتخاب کا اختیار دیا، پھر میرے چھوٹے بھائی کے بارے میں کہا: ”یہ بھی اسی طرح اختیار والا ہوتا اگر یہ اس کی عمر کو پہنچ چکا ہوتا“۔