مسند الإمام الشافعي
كتاب النكاح— نکاح کے مسائل کا بیان
بَابٌ فِي رَضَاعَةِ الْكَبِيرِ باب: بڑے آدمی کو دودھ پلانے (کے خاص مسئلے) کا بیان
حدیث نمبر: 1188
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ سَهْلَةَ بِنْتَ سُهَيْلٍ أَنْ تُرْضِعَ سَالِمًا خَمْسَ رَضَعَاتٍ فَتَحْرُمُ بِهِنَّ.حافظ محمد فہد
عروہ بن زبیر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے سہلہ بنت سہیل رضی اللہ عنہا کو حکم دیا کہ وہ پانچ بار سالم کو دودھ پلائیں تاکہ وہ اس کی محرم ہو جائیں۔