مسند الإمام الشافعي
كتاب النكاح— نکاح کے مسائل کا بیان
بَابُ تَحْرِيمِ الرَّبِيبَةِ وَمَا يَحْرُمُ بِالرَّضَاعِ باب: ربیبہ (بیوی کی پہلے شوہر سے بیٹی) کی حرمت اور دودھ کے رشتے سے حرام ہونے والوں کا بیان
حدیث نمبر: 1173
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: "تُحَرِّمُ الرَّضَاعَةُ مَا تُحَرِّمُ الْوِلَادَةُ" .حافظ محمد فہد
عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”رضاعت سے بھی وہ رشتہ حرام ہو جاتا ہے جو نسب سے حرام ہیں۔“