مسند الإمام الشافعي
كتاب النكاح— نکاح کے مسائل کا بیان
بَابُ نِكَاحِ الْأَيَامَى باب: بیواؤں اور رانڈوں کے نکاح کا بیان
حدیث نمبر: 1152
أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ يَحْيَى، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ أَنَّهُ قَالَ: هِيَ مَنْسُوخَةٌ نَسَخَتْهَا وَأَنْكِحُوا الأَيَامَى مِنْكُمْ وَالصَّالِحِينَ مِنْ عِبَادِكُمْ وَإِمَائِكُمْ [النُّورِ: 32] فَهِيَ مِنْ أَيَامَى الْمُسْلِمِينَ، يَعْنِي قَوْلَهُ: الزَّانِي لا يَنْكِحُ إِلا زَانِيَةً [النُّورِ: 3] الْآيَةَ.حافظ محمد فہد
سعید بن مسیب رحمہ اللہ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا : یہ منسوخ ہے اور اسے ﴿وانكحوا الايامي منكم...﴾ نے منسوخ کیا ہے اور اس سے مراد مسلمانوں کے بے نکاح مرد و زن ہیں، یعنی اللہ کا فرمان ﴿الزاني لا ينكح إلا زانية﴾ منسوخ ہے۔