مسند الإمام الشافعي
كتاب النكاح— نکاح کے مسائل کا بیان
بَابُ وِلَايَةِ الْآبَاءِ وَرَدِّ نِكَاحِ الثَّيِّبِ إِذَا كَرِهَتْهُ باب: باپوں کی ولایت اور بیوہ/مطلقہ کا نکاح رد کرنا جب وہ اسے ناپسند کرے
حدیث نمبر: 1149
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مُسْلِمُ بْنُ خَالِدٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَدْ أَمَرَ نُعَيْمًا أَنْ يُؤَامِرَ أُمَّ ابْنَتِهِ فِيهَا.حافظ محمد فہد
ابن جریج سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے نعیم کو بیٹی کے نکاح کی صورت میں اس کی ماں سے مشورہ کرنے کا حکم دیا۔