مسند الإمام الشافعي
كتاب النكاح— نکاح کے مسائل کا بیان
بَابُ إِذَا أَنْكَحَ الْوَلِيَّانِ فَالْأَوَّلُ أَحَقُّ باب: اگر دو ولیوں نے نکاح کر دیا تو پہلا نکاح زیادہ حق رکھتا ہے
حدیث نمبر: 1135
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنِ ابْنِ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: "إِذَا نَكَحَ الْوَلِيَّانِ فَالْأَوَّلُ أَحَقُّ، وَإِذَا بَاعَ الْمُجِيزَانِ فَالْأَوَّلُ أَحَقُّ" .حافظ محمد فہد
نبی ﷺ کے صحابہ میں سے ایک آدمی سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا: ”جب دو ولی نکاح کریں تو پہلے کا نکاح معتبر ہے، اور جب دو صاحبِ اختیار ایک ہی چیز کو بیچیں تو پہلے بیچنے والے کی بیع درست ہو گی۔“