مسند الإمام الشافعي
كتاب النكاح— نکاح کے مسائل کا بیان
بَابُ لَا يَخْطُبُ أَحَدُكُمْ عَلَى خِطْبَةِ أَخِيهِ باب: تم میں سے کوئی اپنے بھائی کے پیغامِ نکاح پر پیغام نہ دے
حدیث نمبر: 1126
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنِ الْأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ. وَقَدْ زَادَ بَعْضُ الْمُحَدِّثِينَ: "حَتَّى يَأْذَنَ أَوْ يَتْرُكَ" .حافظ محمد فہد
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سابقہ حدیث کی طرح مروی ہے۔ اور بعض محدثین نے یہ الفاظ زیادہ بیان کیے ہیں کہ ”یہاں تک کہ اس سے اجازت لے لے یا وہ منگنی توڑ دے۔“