مسند الإمام الشافعي
كتاب العتق والولاء والمدبر والمكاتب وحسن الملكة— آزادی، ولاء، مدبر، مکاتب اور ماتحتوں سے حسنِ سلوک کا بیان
بَابُ إِنَّمَا الْوَلَاءُ لِمَنْ أَعْتَقَ باب: ولاء (وراثت کا حق) اسی کا ہے جس نے آزاد کیا
حدیث نمبر: 1078
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ عَمْرَةَ لَمْ يَقُلْ: عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، وَذَلِكَ مُرْسَلٌ.حافظ محمد فہد
یحییٰ بن سعید نے عمرہ کے واسطہ سے (سیدہ) عائشہ رضی اللہ عنہا کے واسطے کے بغیر مرسل بیان کیا ہے۔